محدود انگریزی استعداد (LEP) پر بین الایجنسی ورکنگ گروپ نے 2002 میں LEP.gov تشکیل کو تشکیل دیا۔ LEP.gov کی دیکھ بھال امریکی محکمہء انصاف کے شعبہء شہری حقوق میں وفاقی رابطہ اور مطابقت کے درجے (FCS) کی جانب سے کی جاتی ہے۔
ہمارا مقصد
LEP.gov کا مقصد وسائل اور معلومات کا اشتراک ہے تاکہ وفاقی قانون سے مطابقت رکھتے ہوئے ان لوگوں کے لیے لسانی معاونت میں توسیع اور بہتری لائی جا سکے جو انگریزی کی محدود استعداد کے حامل ہیں۔
شکایت کیسے درج کرائی جائے
اگر آپ، یا کوئی ایسا جس کو آپ جانتے /جانتی ہوں، جو انگریزی میں ابلاغ کرنے کی محدود قابلیت رکھنے کے باعث اپنے قومی ماخذیا نژاد سے متعلّق امتیاز کا شکار ہوں، تو آپ مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے شکایت درج کرا سکتے ہیں۔
معلومات کی درجہ بندی بہ حسابِ موضوع
برادری کی بنیاد پر گروپس (انگریزی میں)
تعلیم (انگریزی میں)
ہنگامی تیّاری (انگریزی میں)
ایگزیکٹیو آرڈر13166 (انگریزی میں)
بار بار پوچھے جانے والے سوالات (FAQs) (انگریزی میں)
رہائش (انگریزی میں)
ہجرت (انگریزی میں)
تشریح (انگریزی میں)
محنت کشی اور ملازمت (انگریزی میں)
زبان تک رسائی کا منصوبہ (انگریزی میں)
LEPڈیٹا اور نقشے کی ایپ (انگریزی میں)
عوامی سہولتیں اور صحت (انگریزی میں)
ریاستی اور مقامی حکومت (انگریزی میں)
ریاستی عدالتیں (انگریزی میں)
ترجمہ (انگریزی میں)
نقل و حمل (انگریزی میں)
ویڈیوز (انگریزی میں)
اگر آپ درجِ ذیل موضوعات میں کسی پر بھی اضافی معلومات کے خواہش مند ہیں ، تو برائے مہربانی FCS سے بہ ذریعہ ای-میل ، LEP@usdoj.gov پر ، یا بہ ذریعہ فون، 2222-307-202 پر رابطہ کیجیے۔